Skip to main content

قیادت

حکام

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ادارے کے سرپرست اور وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی اس کے چانسلر ہیں۔ سی آئی آئی ٹی ہیئت حاکمہ یعنی بورڈ آف گورنرز (بی او جی) کی رہنمائی میں اپنے فرائض کار سرانجام دیتا ہے جو جنوب میں پائیدار ترقی کے لیے سائنس و ٹیکنالوجی کے کمیشن ”کامسیٹس“ (COMSATS)کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی سربراہی میں کام کرتا ہے۔

ہیئت حاکمہ (بی او جی)

ہیئت حاکمہ (بی او جی) کو وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی، وزارت تعلیم و تربیت، ہائرایجوکیشن ، تعلیمی این جی اوز اور معروف ماہرین تعلیم کی نمائندگی حاصل ہے۔ ادارے کا سب سے بڑا تعلیمی اور انتظامی افسر ریکٹر ہے جو چارٹر میں مذکور اور ہیئت حاکمہ کی تشکیل کردہ، سی آئی آئی ٹی کی پالیسی کے غمومی خطوط کے مطابق اپنے فرائض کار سرانجام دیتا ہے۔

ہماری انتظامیہ

انتظامی ڈھانچہ