Skip to main content

درجہ بندی

بین الاقوامی

  • کیو ایس یونیورسٹی درجہ بندی ۲۰۱۴ کے مطابق سی آئی آئی ٹی کا شمار ایشیاءکی دوسوپچاس اعلیٰ پائے کی یونیورسٹیوں میں ہوتا ہے۔

  • ۲۰۱۳ کیو ایس سٹار ریٹنگ سسٹم نے سی آئی آئی ٹی کو کل پانچ ستاروں میں سے ستارے عطا کیے۔ اس کے علاوہ تدریس، تعلیمی سہولیات اور مصروفیات میں سی آئی آوی ٹی کو پانچ ستاروں کا اعزاز بھی عطا کیا گیا ہے۔

ملکی

(ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے)
  • ۲۰۱۴ میں سی آئی آئی ٹی کو غمومی کیٹیگری میں دوسرا نمبر دیا گیا۔
  • ۲۰۱۴میں پاکستان کی مجموعی یونیورسٹیوں میں سی آئی آئی ٹی کو چوتھا نمبر دیا گیا۔
  • ۲۰۱۲میں کمپیوٹر سائنس اور آئی ٹی میں پہلا نمبر دیا گیا۔
  • ۲۰۱۲ میں پاکستان کی تمام یونیورسٹیوں میں تحقیقی پیداواری صلاحیت میں تیسرا نمبر دیا گیا۔

مزید تفصیلات ملاحظہ کرنے کے لیے۔ یہاں کلک کریں