Skip to main content
Rector Welcome

سی آئی آئی ٹی ورچوئل کیمپس کے ماہرین تعلیم ایک نظر میں

تدریسی عملہ

  • ۱۱۸ وقف کل وقتی فیکلٹی ممبران
  • ۲۰۰ پی ایچ ڈی وزیٹنگ فیکلٹی

پیش کردہ ڈگریاں

  • ایم ایس، بی ایس، ایم ایس سی، ایم سی ایس، ایم اے، بی بی ایس

انتظامیہ

سی آئی آئی ٹی کی درسگاہوں کی سربراہی منتظم اعلی (ڈائریکٹر) سر انجام دیتے ہیں۔ منتظم اعلی درسگاہ کا انتظامی سربراہ ہوتا ہے۔ سی آئی آئی ٹی کی انتظامیہ مندرجہ ذیل درجات پر مشتمل ہے۔


دفاتر اور انتظامیہ
  • منتظم اعلی (ڈائریکٹر) کا دفتر
  • شعبہ تعلیمی امور
  • شعبہ انتظامی امور
  • طلباء کے امور کا دفتر
  • ۱یڈمشن آفس
  • شعبہ افزودگیٔ معیار (QEC)
  • شعبہ تدوین تعلیمی مواد
  • علاقائی دفاتر
  • شعبہ امتحانات
Office & administrations