Skip to main content

ملاقاتیوں کے لیےاہم معلومات

کامسیٹس ہمیشۂ اپنے مہمانوں کو خوش آمدید کہتا ہے۔ اگر آپ کامسیٹس کا دورہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو ہمیں پہلےسے مطلع کریں تاکہ آپ کے دورہ کو مزید بہتر بنایا جا سکے۔ کامسیٹس آپ کے دورہ کو یادگار اور سودمند بنانےکے لیے ہرممکن کوشش کریگا، اس سلسلے میں درسگاہ کے دورے اور اساتذہ سے ملاقات وغیرہ کا اہتمام کیا جا سکتا ہے۔

دورہ کے اوقات

پیر تا جمعۂ صبح ۱۰ تا شام ۵ بجے تک