Skip to main content
Rector Welcome

سی آئی آئی ٹی ورچوئل کیمپس ایک نظر میں

تدریسی عملہ

  • ۱۱۸ وقف کل وقتی فیکلٹی ممبران
  • +۲۰۰ پی ایچ ڈی وزیٹنگ فیکلٹی

پیش کردہ ڈگریاں

  • ایم ایس، بی ایس، ایم ایس سی، ایم سی ایس، ایم اے، بی بی ایس

تعلیمی پروگرامز

سی آئی آئی ٹی ملک بھر میں اپنی سات درسگاہوں کے ساتھ بین الاقوامی معیار کا حامل ادارہ ہے۔ اس کا مقصد مختلف علاقوں کے نوجوانوں کو نفع پہنچانا اور اپنی ترجیحات کے مطابق تعلیمی مواقع چننے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ سی آئی آئی ٹی کا بنیادی انتظامی ڈھانچہ اسلام آباد میں واقع ہے۔ اسلام آباد کے علاوہ سی آئی آئی ٹی کی مزید چھ فعال درسگاہیں واہ، ایبٹ آباد، لاہور، اٹک، ساہیوال اور وہاڑی میں وقوع پزیر ہیں۔ فی الوقت سی آئی آئی ٹی ملک بھر میں اپنی سات درسگاہوں میں پچپن مختلف ڈگری پروگرامز پیش کر رہا ہے۔

سی آئی آئی ٹی ورچوئل کیمپس کا فاصلاتی نصاب اور پروگرامز کا ایک وسیع سلسلہ ان لوگوں کے لیے پیش کیا گیا ہے جو اپنی تعلیمی استعداد کو آگے بڑھانا چاہتے ہیں۔


شعبہ جات
  • کمپیوٹر سائنس
  • ہیومینٹیز
  • مینجمنٹ سائنسز
  • ریاضی
Rector Welcome
فاصلاتی پروگرامز

  • انڈر گریجویٹ پروگرامز
  • گریجویٹ پروگرامز
Rector Welcome
وسائل

  • تعلیمی کیلنڈر
  • نصابی فہرست
Rector Welcome