Skip to main content

آن لائن سیکھنے کے لئے سسٹم کے تقاضے

سی۔آئی۔آئی۔ٹی ورچوئل کیمپس میں فاصلاتی تعلیم کے ذریعے آن لائن پروگراموں کی تعلیم حاصل کرنے کے لئے کم از کم کمپیوٹر کی ضروریات مندرجہ ذیل ہیں:

کمپیوٹر / پروسیسر
  • انٹیل /اے ایم ڈی ۱.۸ گیگا ہرٹز پر (یا تیز) سی۔پی۔یو
  • میکنٹوش جی تھری یا اس سے ذیادہ [ایپل میکنٹوش صارفین کے لئے]
آپریٹنگ سسٹم [مندرجہ ذیل میں سے کوئی بھی]
  • ونڈوز ایکس پی، ونڈوز وژٹا، ونڈوز ۷ (تجویز کردہ)
  • SUSE Linux انٹرپرائز ڈیسک ٹاپ ورژن [۹ یا ۱۰]
  • ریڈ ہیٹ Linux انٹرپرائز ڈیسک ٹاپ ورژن ۵
  • OS X [میکنٹاش کے صارفین کے لیے]
میموری
  • کم سے کم ۵۱۲ MB کی RAM
  • ۲ GB کی RAM یا اس سے ذیادہ (تجویز کردہ)
ڈسپلے
  • کم سے کم ۷۶۸ ۱۰۲۴x اسکرین ریزولوشن
ملحقہ آلات
  • براڈ بینڈ (اے ڈی ایس ایل/اے ڈی ایس ایل۲)، کیبل یا سیٹیلائٹ انٹرنیٹ کنکشن
  • ساؤنڈ کارڈ، اسپیکرز
  • مائیکرو فون
سافٹ ویئر
انٹرنیٹ براؤزر