Skip to main content

محکمہ امتحانات

محکمۂ امتحانات بنیادی طور پر پیپر سیٹرز، ممتحن، معائنہ کاروں اور نگرانوں کی تقرری کا ذمہ دار ہے۔ اس کے علاوہ امتحانات کی تیاری ،انعقاد اور اعلامیے کی اشاعت، مناسب طریقہ سے طلباء کے نتائج کی تشخیص، بروقت نتائج کا اعلان اور ٹرانسکرپٹ کی فراہمی بھی محکمۂ امتحانات کے دائرہ کارمیں شامل ہے۔

دفتری اوقات

پیر تا جمعۂ صبح ۱۰ تا شام ۵ بجے تک

رابطے

سی۔آئی۔آئی۔ٹی ورچوئل کیمپس
۱۶۶، گلی نمبر ۹ ،آئی ۱۰ /۳
اسلام آباد، پاکستان
فون نمبرز: ۴-۹۲۵۹۴۰۲-۵۱ ۹۲+
ای میل: examinations@vcomsats.edu.pk