Skip to main content

ڈپٹی رجسٹرار دفتر

مجموعی جائزہ

ریجسٹرار کے دفتر کو یونیورسٹی میں ریڑھ کی حیثیت حاصل ہے۔ طلباء کے داخلے سے فراغت تک کے دوریں تمام ترصہولیات مہیا کرتا ہے۔ طلباء کے تمام تر تعلیمی اور ذاتی مواد کی سرپرستی اور نگرانی ریجسٹرار کی ذمہ داری ہے۔

Mission Statement
  • ہر طالب علم کا صحیح تعلیمی اور ذاتی مواد برقرار رکھنا،
  • نتظامیہ کو مواد کی رساۂی اور یونیورسٹی پالیسی اور نظام کار کو پیشۂ ورانہ انداز میں برقرار رکھنا۔
مقصد

نظام کار کو پیشۂ ورانہ اور موضوع ماحول میں آسان اور شفاف بنانے کی ذمہ داری ریجسٹرار دفتر کے سپرد ہے۔

ذمہ داریاں

جب ایک طالب علم یونیورسٹی میں داخلہ حاصل کرتا ہے تو ہر طالب علمکے لیے ایک فاۂل مرتب کع جاتی ہے جس میں طالب علم کا داخلی فارم، تعلیمی اور ذاتی ریکارڈ شامل ہوتا ہے۔ اس تمام ریکارڈ کی بحالی اور حفاطت ریجسٹرار دفتر کے ذمہ ہے۔

انتظامی میٹنگز کے دوران پالیسی کے متعلق فیصلوں کی مواصلت اور ریکارڈ کی ذمہ داری کا کام ریجسٹرار دفتر کا ہے۔ کسی بھی کورس یا پروگرام میں تپدیلیوں کی مواصلت کی بھی ریجسٹرار دفتر کے ذمہ ہے۔ریجسٹرار دفتر کی چند اہم ذمہ داریاں مندرجہ ذیل ہیں ؛

ریکارڈز

طالب علم کے دستویزات کو ایک فاۂل کی شکل دینا، طالب علم کے تمام دستیزات بشمول ذاتی مواد کی مواد کی موجودگی کو یقینی بنانا اور ان دستویزات کے غلط استعمال کو روکنا ریجسٹرار دفتر کی ذمہ داری ہے۔

کورس کی تفصیلات ؛

ریجسٹرار کی ذمہ داریوں میں یہ بھی شامل ہے کہ یونیورسٹی کے ہر پیش کردھ ڈگری پروگرام کی سٹڈی سکیم کو نافز اور قائم رکھے۔

کورس کی پیشکش ؛

جب بھی ریجسٹریشن کا عمل شروع ہو تو ہر سطح پر ہر پروگرام کے سیمسٹر میں پروگرام کی پیشکش ریجسٹرار دفتر کے ذمے ہے۔

طلباء کی درخواستوں کا انتظام ؛

جب بھی طالب علم اپنی تعلیم کے متعلق کوۂی درحواست کرتا ہے مثال کے طور پر کسی کورس کا ڈراپ کرنا یا اضافی کورس کا حصول یا سیمسٹر منجمند کرنا یا غیرمنجمند کرنا، یہ تمام فراۂض ریجسٹرار دفتر سرانجام دے تا ہے۔

ریجسٹریشن ؛

جب طالباء نۂے سیمسٹر میں داخل ہوتے ہیں تو انہیں ایل ایم ایس پر ریجسٹریشن کے لیے مناصب وقت مہیا کیا جاتا ہے۔ تاہم کچھ طلباء مقررہ وقت میں کورس ریجسٹریشن نہیں کرپاتے اور کورس ریجسٹریشن کے لیے ریجسٹرار دفتر کو درخواست کرتے ہیں۔ ریجسٹرار دفتراس با کو یقینی پناتا ہے کہ درخواست مقررہ قوانین سے مناسبت رکھتی ہوں۔

کورس کا ڈراپ کرنا ؛

جب کوۂی طالب علب کورس ڈراپ کرنے کی درخواست کرتا ہے تو یہ درخواست ریجسٹرار دفتر کو موصول ہوتی ہے۔ ہر درخواست کو انفرادی مقدمہ کی حیثیت ہوتی ہے۔ طالب علم کے وسیع تر مفاد کو نظر میں رکھتے ہوے فیصلہ کیا جاتا ہے۔ نہ تو ہر درخواست منظور کی جاتی ہے اور ہی رد۔ بعض اوقات طالبعلم کو مشاورت کرنے کی نصیحت کی جاتی ہے۔

کورس کی دستبرداری ؛

اگر کسی طالبعلم کو نصابی بوجھ اٹھانے مشکل پیش آرہی ہو اور یہ کہ پہلا سیشنل امتحان ہوچکا ہو تو وہ کورس سے دستبرداری کی درخواست کر سکتا ہے۔ مکمل کیس کی فوری جانچ پڑتال کے بعد فیصلہ منظوری یا مسترد کی شکل میں سنایا جاتا ہے۔

اضافی کورس ؛

بغض اوقات طالبعلم اضافی کورس پڑھنے کی درخواست کرتا ہے۔ مزکورہ معاملات کی دیکھ بھال ریجسٹرار دفتر کے ذمے ہے۔

سیمسٹر منجمند یا غیرمنحمند ؛

سیمسٹر منجمند یا غیرمنحمند کی درخواستیں ریجسٹرار دفتر کو موصول ہوتی ہیں۔ چونکہ یہ درخواستیں سخت وقتی پابندی کے زیرکردھ ہوتی ہیں۔ اس لیے مزکورہ درخواستیں ترجیحی بنیادوں پر حل کی جاتی ہیں۔

تعلیمی یا ذاتی تفصیلات میں تبدیلی ؛

وہ طلباء جو اپنی تعلیمی یا ذاتی تفصیلات میں کوۂی تبدیلی کے خواش مند ہوں تو وہ ریجسٹرار دفتر کو درخواستیں جمع کراتے ہیں۔ ان درخواستوں کو مظبوط ثبوط کی بنیاد پر غوروفکر کے لیے منظور کیا جاتا ہے۔

تعلیمی تقویم ؛

تعلیمی تقویم کی تدوین بھی ریجسٹرار دفتر کی ذمہ داری ہے۔ اس تقویم میں تمام تر سرگرمیوں کی تفصیلات بمع تاریخ اور وقت شامل ہوتی ہیں۔

تربیتی مرکز کی تبدیلی ؛

جب ایک طالبعلم تربیتی مرکز کی تبدیلی کی درخواست کرتا ہے تو یہ درخواست ھمیں موصول ہوتی ہے۔ ہر کیس کو انفرادی حیثیت حاصل ہوتی ہے۔ قانونی تقاضوں کو دھیان میں رکھتے ہوۂے فیصلہ منظوری یا رد کی شکل میں کیا جاتا ہے۔

دفتری اوقات

پیر تا جمعۂ صبح ۱۰ تا شام ۵ بجے تک

رابطے

سی۔آئی۔آئی۔ٹی ورچول کیمپس ۱۶۶،گلی نمبر ۹ ،I-10/3
اسلام آباد,پاکستان
:فون +92 51-9259402-4
:ای-میل
registraroffice@vcomsats.edu.pk