Skip to main content

طلباء کے دفتری امور

مجموعی جائزہ

ورچوئل کیمپس کا طلباء کے امور کا دفتر آپ کو ایک خوشگوار ماحول مہیا کرتا ہے تاکہ آپ کھل کر اپنے مسائل کا اظہار کرسکیں۔ طلباء کے امور کا دفتر آپ کو اپنے تعلیمی مقاصد حاصل کرنے میں مدد کرتا ہے۔ آپ مکمل آزادی سے ہمیں کال، ای میل یا کسی نماۂندہ سے ملاقات کریں تاکہ کو ہر قسم کی مدد مہیا کی جاسکے۔

مقاصد

طلباء کے امور کا دفترایک علیحدہ ادارہ ہے جس کا کام طلباء کے مسائل اور شکایات کا ازالہ کرنا ہے۔

ذمہ داریاں
طلباء کے امور کا دفترکی مندرجہ ذیل ہیں ؛
  • طلباء کی مشاورت
  • طلباء کی تعلیمی یا غیر تعلیمی مسائل سے متعلقہ درخواستوں کا حصول
  • اسناد کی فراہمی (کردار اور انگریزی میں مہارت کی سند)
  • طالب علموں کے لیے معلومات / استفسار مرکز
  • سرپرستوں / والدین کے ساتھ رابطہ
  • کلیئرنس، نقل اور گریجویٹس کی ڈگری اجراء میں سہولت
  • طالب علم کی فیس مسائل
  • امتحان انٹری کوپن کا جاری کرنا
  • طلباء کی رقوم کی واپسی
  • تعلیمی وظائف
  • عزیزوں کے لیے مراعات
ہم سے رابطہ کریں

دفتری اوقات ؛ پیر تا جمعۂ صبح ۱۰ تا شام ۵ بجے تک

فون نمبرز:

۱۔ ۹۲۵۹۴۰۶-۵۱ ۹۲+
۲۔ ۹۲۵۹۴۰۷-۵۱ ۹۲+
۳۔ ۹۲۵۹۴۰۸-۵۱ ۹۲+

ای میل:

studentaffairs@vcomsats.edu.pk

ڈاک کا پتہ:

سی۔آئی۔آئی۔ٹی ورچوئل کیمپس
۱۶۶، گلی نمبر ۹ ،آئی ۱۰ /۳
اسلام آباد، پاکستان