Skip to main content
admission banner

سی۔آئی۔آئی۔ٹی ورچوئل کیمپس ایک نظر میں

طلباء کے داخلے

  • انڈر گریجویٹ : ۵،۲۱۸
  • گریجویٹ :۴،۰۶۵

داخلے ۲۰۱۵

  • درخواست دہندگان :۳،۸۴۴
  • طلباء :۱،۱۲۳
  • انڈر گریجویٹ پروگرامز : ۱۰
  • گریجویٹ پروگرامز : ۳

داخلے

سی۔آئی۔آئی۔ٹی میں داخلہ انتہائی مسابقتی بنیاد پر حاصل کیا جا سکتا ہے۔ داخلے کے اہل قرار پانے والے طلباء بہترین وسائل، پڑھائی اور مثبت سرگرمیوں سے بھر پور زندگی سے استفادہ حاصل کر سکتےہیں۔


انڈر گریجویٹ

تمام درخواست دہندگان کو داخلےکا طریقہ کار اپنانا ہو گا جس میں درخواست کا فارم پر کرنا شامل ہے یہاں تک کہ وہ داخلے کے لیے اہل ثابت ہو جائیں۔ اگر اہل قرار پائے تو خوش قسمتی سے سی۔آئی۔آئی۔ٹی میں داخلے کے حقدار ہوں گے

Admissions Undergraduate
گریجویٹ

سی۔آئی۔آئی۔ٹی کے گریجویٹ پروگرام میں داخلہ قابلیت کی بنیاد پر دیا جاتا ہے۔ داخلے کے لیے اہلیت کے معیار کا تعین تعلیمی ریکارڈ، این ٹی ایس کے مطلوبہ ٹیسٹ کے نتائج اور انٹرویو کی بنیاد پر کیا جاتا ہے

Admissions Graduate