Skip to main content

شرائط داخلہ

# تعلیمی پروگرامز مطلوبہ دستاویزات
۱ بی ایس۔ کمپیوٹر
  • منظور شدہ ادارے سے انٹرمیڈیٹ یا اس کے مساوی ۵۰ فیصد نتائج کے ساتھ
  • NTS-NAT II سی.آئی.آئی.ٹی کی پالیسی کے مطابق.
۲ بی ایس-بزنس ایڈمنسٹریشن
  • منظور شدہ ادارے سے انٹرمیڈیٹ یا اس کے مساوی ۵۰ فیصد نتائج کے ساتھ
  • NTS-NAT II سی.آئی.آئی.ٹی کی پالیسی کے مطابق.
۳ بی ایس-سافٹ ویئر انجینئرنگ
  • منظور شدہ ادارے سے انٹرمیڈیٹ یا اس کے مساوی ۵۰ فیصد نتائج کے ساتھ
  • (NTS-NAT I) سی.آئی.آئی.ٹی کی پالیسی کے مطابق.
۴ بی بی ایس ۔بزنس سٹڈیز
  • منظور شدہ ادارے سے متعلقہ شعبے میں بیچلرز ڈگری (چودہ سالہ تعلیم) کم ازکم ۲.۰/۴.۰ سی جی پی اے یا ۵۰ فیصد نمبروں کے ساتھ

  • NTS-NAT II سی.آئی.آئی.ٹی کی پالیسی کے مطابق.
۵ ایم پی اے۔ پبلک ایڈمنسٹریشن
  • منظور شدہ ادارے سے متعلقہ شعبے میں بیچلرز ڈگری (چودہ سالہ تعلیم) یا مساوی، کم ازکم ۵۰ فیصد نمبروں کے ساتھ

  • NTS-NAT II سی.آئی.آئی.ٹی کی پالیسی کے مطابق.
۶ ایم سی ایس
  • منظور شدہ ادارے سے متعلقہ شعبے میں بیچلرز ڈگری (چودہ سالہ تعلیم) کم ازکم ۲.۰/۴.۰ سی جی پی اے یا ۵۰ فیصد نمبروں کے ساتھ

  • NTS-NAT II سی.آئی.آئی.ٹی کی پالیسی کے مطابق.
۷ ایم اے انگریزی
  • منظور شدہ ادارے سے متعلقہ شعبے میں بیچلرز ڈگری (چودہ سالہ تعلیم) انگریزی لازمی کے ساتھ کم ازکم ۵۰ فیصد نمبروں کے ساتھ

  • NTS-NAT II سی.آئی.آئی.ٹی کی پالیسی کے مطابق.
۸ ایم ایس سی ریاضی
  • منظور شدہ ادارے سے متعلقہ شعبے میں بیچلرز ڈگری (چودہ سالہ تعلیم) ریاضی بطور مرکزی مضمون کے ساتھ کم ازکم ۵۰ فیصد نمبروں کے ساتھ

  • NTS-NAT II سی.آئی.آئی.ٹی کی پالیسی کے مطابق.
۹ ایم بی اے ایگزیکٹو
  • منظور شدہ ادارے سے متعلقہ شعبے میں بیچلرز ڈگری (چودہ سالہ تعلیم) اور چار سالہ نوکری کے تجربے کے ساتھ کم ازکم ۲.۰/۴.۰ سی جی پی اے یا ۵۰ فیصد نمبروں کے ساتھ

  • NTS-NAT II سی.آئی.آئی.ٹی کی پالیسی کے مطابق.
۱۰ ایم بی اے (۱.۵ سال)
  • منظور شدہ ادارے سے متعلقہ شعبے میں سولہ سالہ ڈگری فرسٹ ڈویژن کے ساتھ (سالانہ سسٹم میں) یا کم ازکم ۲.۰/۴.۰ سی جی پی اے (سمسٹر سسٹم میں) کے ساتھ

  • تعلیمی کیرئر میں ایک بھی تھرڈ ڈویژن یا ڈی گریڈ نہیں ہونا چاہیے
  • ۵۰ فیصد نمبروں کے ساتھ (GAT-General)
۱۱ آرپی ایم ۔پراجیکٹ مینجمنٹ
  • منظور شدہ ادارے سے مندرجہ ذیل شعبہ جات میں سولہ سالہ ڈگری یا مساوی میں کم ازکم ۶۰ فیصد (سالانہ سسٹم میں) یا ۲.۰/۴.۰ سی جی پی اے (سمسٹر سسٹم میں): کمپیوٹر سائنس، آئی ٹی، اکنامکس، انجنیئرنگ، نیچرل سائنسز، پبلک ایڈمنسٹریشن اینڈ پالیسی اور ڈویلوپمنٹ سٹڈیز

  • تعلیمی کیرئر میں ایک بھی تھرڈ ڈویژن یا ڈی گریڈ نہیں ہونا چاہیے
  • ۵۰ فیصد نمبروں کے ساتھ (GAT-General)
۱۲ ایم ایس۔ بینکنگ اینڈ فنانس
  • منظور شدہ ادارے سے متعلقہ شعبے میں سولہ سالہ ڈگری یا مساوی میں کم ازکم ۶۰ فیصد (سالانہ سسٹم میں) یا ۲.۰/۴.۰ سی جی پی اے (سمسٹر سسٹم میں) کے ساتھ ۔

  • تعلیمی کیرئر میں ایک بھی تھرڈ ڈویژن یا ڈی گریڈ نہیں ہونا چاہیے
  • ۵۰ فیصد نمبروں کے ساتھ (GAT-General)
۱۳ اے ڈی ای ۔ایسوسی ایٹ ڈگری
  • منظور شدہ ادارے سے انٹرمیڈیٹ یا اس کے مساوی سیکنڈ ڈویژن کے ساتھ
  • کم سے کم ایک سال کی پیشہ ورانہ تربیت () یا اٹھارہ ماہ کا ایجوکیشن میں ڈپلومہ
  • کم سے کم تین سال پڑھانے کا تجربہ
  • NTS سی.آئی.آئی.ٹی کی پالیسی کے مطابق