Skip to main content

مستقبل کے طلباء

کسی بھی یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کرنا مفید ہونے کے ساتھ ساتھ مشکل بھی ہے۔ ہم آپ کو پڑھائی سے لطف اندوز ہوتے دیکھنا چاہتے ہیں جہاں آپ مختلف طرزفکر اور طرز عمل کا مشاہدہ کر سکیں اور ایسی مہارت اور علوم کے ساتھ فارغ التحصیل ہوں جوآپ کے مستقبل پر مثبت اندز میں اثرانداز ہوں۔ سی۔آئی۔آئی۔ٹی ایک ایسی درسگاہ ہے جہاں داخلہ لینا طالبعلموں کی ترجیع ہے۔ سی۔آئی۔آئی۔ٹی ایک ایسی درسگاہ ہے جہاں داخلہ لینا طالبعلموں کی ترجیع ہے۔ ایک ایسی مسابقتی جگہ جہاں قابلیت کے معیار پر پورا اترنا آسان نہیں مگر داخلہ ہو جائے تو اچھے نتائج کے لیے سخت محنت لازمی ہے حقیقی زندگی میں پیش آنے والے مسائل کی بنیاد پر تعلییم حاصل کرنے سے آپ کی شعوری اور تجزیاتی صلاحیتیں اجاگر ہوں گی۔ اسکے ساتھ ایسی جماعتیں بھی منعقد کی جاتی ہیں جو آپ کے مفروضات کو آزماتی ہیں اور آپ کے خیالات کو نکھارنے اور ذوردار انداز میں پیش کرنے میں معاون ثابت ہوتی ہیں۔

پروگرام اور داخلے کی معلومات کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر تفصیلات ملاحظہ کریں